مہر خبررساں ایجنسی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سلنگ پاس پر سکیورٹی اہلکار کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
کابل میں سلنگ پاس پر افغان سکیورٹی اہلکار کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
حکام کے مطابق سکیورٹی اہلکار کے ساتھ گاڑی میں ان کی فیملی موجود تھی، سیکیورٹی اہلکار کی شناخت نجم الدین انادرابی کے نام سے ہوئی ہے،حملے میں سکیورٹی اہلکار سمیت دیگر دو افراد اور دوخواتین ہلاک ہوئی ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سلنگ پاس پر سکیورٹی اہلکار کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1867157
آپ کا تبصرہ